عمران خان کا یو اے ای میں شاندار استقبال


عمران خان کا سعودی عرب کا دورہ کرنے کے بعدUAEچلے گئے وہاں پر عمران خان کو جو پروٹوکول دیا گیا تو جو بھی اس کو دیکھتاتو کہتا عمران خان آیا ہے کیونکہ بہت ہی گاڑیاں اس کے پروٹوکول میں شامل تھی ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کا سعودی عرب کے کمیاب دورے کے بعد UAEچلے گئے وہاں پر عمران خان کی مہمان نوازی کے لئے مصنوعی بارش کی گئی اور عمران خان کو ہالی ووڈ سٹائل کا پروٹوکول دیا گیا اس کے پروٹو کول میں شامل موٹر سائیکل اور بہت ساری گاڑیاں تھی۔اور یہ اس لئے کیا کہ ہر دیکھنے والایہ کہے کہ عمران خان صاحب آگئے ۔ حالانکہ عمران خان صاحب پروٹوکول کے مخالف ہیں اور عمران خان صاحب نے اس پروٹوکول پر خاموشی اس وجہ سے کی کہ یہ بطور مہمان وہاں گئے تھے اور اس مے مہمان نوازی میں وہاں عمران خان صاحب کو ہالی ووڈکے انداز میں پروٹوکو ل دیا گیا اور اس کے لئے مصنوعی بارش کی ۔ گیلے سڑکوں پر گاڑیاں کا چل جانا بڑا ہی دلکش مظاہرہ ہے اس کو دیکھ کر انسان حیراں ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

https://www.youtube.com/watch?v=qIdeXvuPTnE