عمران خان کے ہوٹل میں داخل ہونے کے بعد کیا ہوا


عمران خان کا کہنا تھا کہ میں سیکورٹی نہیں کوں گا اور ایک کامن مین کی طرح رہوں گا اور اپنی سہولت کے لئے دوسروں کو تکلیف میں مبتلا نہیں کروں گا عمران خان کا کامن مین بننا کا ایک انوکھا واقعہ ہوابھی حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جب عمران خان سعودی عرب گیا تھا اور وہاںاس نے ملاقاتیں کرنی تھی سعودفرماں رواں سے تو جب عمران خان اپنے ہوٹل میں واپس آرہاہے تو اس کےساتھ ساتھ ایک بچہ بھی ہوٹل چلا گیا حالانکہ عمران خان کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے اور ان سے کسی کی ملاقات ممکن ہی ہیں تھی اور اس سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود ایک بچہ اندر آیا ۔۔۔۔۔مذید تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں ۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

https://www.youtube.com/watch?v=LZ0McDkR1YQ