لوٹی ہوئی دولت پاکستان واپس لانے کیلئے سعودی عرب بھی پاکستان کی مدد کرنے کیلئے تیار ہوگیا


سوئس حکومت کے ساتھ معاہدہ ہو رہاہے اوراس میں بڑی تیزی کے ساتھ پیش رفت ہو رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہےکہ ہم سعودی حکومت کے سا تھ کرپشن کے معاملہ پر معاہدہ کر رہے ہیں اور انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ پچھلے حکومت نے کرپشن کے معاملے میں کوئی پیش رفت نہیں کی بلکہ اس میں ڈھیل ڈھول سے کام لے رہے تھے اور اب ہم سوئس حکومت کے ساتھ  معاہدہ کر رہے ہیںجس میںمجرموں کے ساتھ ملک سے لوٹی ہوئی دولت واپس پاکستان منتقل کیاجائے گا اور یہ معاہدہ پاکستان کے حق میں بہت سود مند ثابت ہوگا  انہوں نے کہا کہ سوئس بینکوں کے ساتھ معاہدہ آئندہ چند دنوں میں ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں