وزیر اعظم عمران خان کی کراچی آمد ڈیم فنڈ میں تیزی سے اضافہ


ایکشن مشن کپتان کا ڈیم کا مشن وزیر اعظم کی پہلی ترجیح ہےکراچی میں وزیراعظم نے ڈیم فنڈ ریزنگ میں خطاب بھی فرمایا اور شرکت بھی کی۔اور اس خطاب میں وزیر اعظم صاحب نے فرمایا کہ ڈیم بنانا پالستان کی اولین ترجیح ہےاور اگر ڈیم بنانے کی کوشش ابھی نہیں کی بہت دیر ہو جائے گی اور ڈیم کے لئے ہر سال 30 ارب روپے کا ٹارگٹ دیا اور کہا جب تک کراچی کھڑیا نا ہو گا تو کون کھڑا ہو گا اور اسکے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ ہم سندھ حکومت سے بھر پور تعا ون کریں گے اور ان کو ساتھ لے چلیں گے اور سندھ کے مسائل کو اچھے طریقے سے حل کریں گے ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ پسندآئے توکمینٹ میں اپنی رائے دینا نہ بھولئے گا اور اس پوسٹ کواپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں۔۔تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

You cannot copy content of this page