ڈیم کے متعلق مسلم لیگ کا مئوقف اور حسن نثار کا جواب


ہماری آنے والی نسلیں جس بد ترین تباہی سے دو چار ہو رہی تھی لیکن اس تباہی کو محسوس کرتے ہوئے عمران خان نے جو محنت شروع کی اس کے خلاف نون لیگ کے سیاسی رہنما ئوں نے جو مذاق اڑایا ان کے بیانات یہ ہےکہ حمزہ شہباز کہا ہے کہ یہ 12ارب کا ڈیم ہے 12کروڑکا نہیں جو چندے سے بنے گی تو عمران نیازی صاحب یہ کوئی شوکت خانم نہیں ہے جو چندے سے بنتا ہےیہ ملک کا مسئلہ ہے اس کے لئے ہوم ورک کرنی پڑتی ہے اس کے لئے تدبیر کرنی پڑتی ہے جس طرح مسلم لیگ نے کی ہےاور مسلم لیگ نے ملک سے وعدہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور احسن اقبال صاحب نے کہا ہےکہدیامر بھاشا ڈیم کے بنانے کے منصوبے چندوں اور خیراتوں سے نہیں بنتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور خواجہ سعد رفیق صاحب نے کہاہےکہ کشکول چھوڑنے والے دعوےدارآتے ہی چندے اور دھندے پہ لگ گئی اور آگے کہتے ہیں کہ ناقابل استعمال ہیلی کاپٹر اور بھینسوںکو نیلام کرنا ملک کو کتنا چونا لگانا ہے۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں!!!!!تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں