مولانا خادم حسین رضوی صاحب کا ایک انوکھا بیان


مولانا خادم حسین رضوی صاحب اپنے بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا اورخبروں کی زینت رہے ہیں لیکن حال ہی میں جو بیان مولانا خادم حسین رضوی صاحب کا آیا ہے جو مولانا صاحب کے پہلے بیانات سے منفرد اور انوکھا ہے ۔ اس بیان میں مولانا صاحب فرماتے ہیںکہ کچھ لوگ ہاتھوں کو چک ماریں گے قیامت کے دن کہ ہائے ہم نے فلاں کو کیوں یار بنایا تھا اس طر ح کہیں گے کہ ہائے ہم نے نون لیگ کو کیوں یاربنایا تھا ہم نے PTIکو کیوں یار بنایا تھا کہ ہائے ہم عمران کے ساتھ کیوں جہنم میں گئےہائے زرداری کے ساتھ ہم کیوں کھڑے ہیں اس وجہ سے لوگ اپنے ہاتھ پہ چک ماریں گےتو جب قیامت کو آپ نے پریشان ہونا ہے توآج لےان سے مدد اور آج لے ان سے پناہ !!!! کیوں کہ یہ قیامت کے دن تو آپ کے کام آنے والے نہیں یہ اس لئے آج ان سے مدد طلب کروباقی آپ خود ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹس میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں