” مجھ سے بڑی غلطی ہوئی کہ میں نے ۔۔۔ ” پرویز مشرف کا بڑا اعتراف


اقتدار کا نشہ اترنے کے بعد انسان کو بہت سی باتیں اپنی غلطیاں لگنے لگتی ہیں سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ این آر او کسی کو نہیں ملنا چاہئے۔ عمران خا ن اچھا کر رہے ہیں کہ کسی کو این آر او نہیں دینے کا اعلان کر دیا ہے مجھ سے بڑی غلطی ہوئی کہ میں نے این آر او دیا، مجھے بھی این آر او نہیں دینا چاہئے تھا۔نجی ٹی وی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ این آر او میری غلطی تھی۔آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے