عمران خان کے مالیشیے اور چمچے کیا کر رہے ہیں


آفتاب اقبال نے اپنے پروگرام ڈگڈگی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے کرکٹ ٹیم کے اس وقت جو چئیر مین ہے جن کو لوگ نجم سیٹھی کے نام سے جانتے ہیں اگر اچہ میرے  سیاسی خیالات کبھی بھی ان کی طرح نہیں رہے اور نہ ہی کبھی میں نے ان کے سیاسی قدم کی کسی قسم کی حمایت کی بلکہ میرے اور ان کے خیالات اس بارے میں ہمیشہ الٹ ہوتے تھے ۔ لیکن اس کے باوجود وہ ایک شاندار انسان ہے ۔ اور انہوں نے میری بہت زیادہ رہنمائی کی ۔ ان کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں یہ عہدہ تب ملا جب پاکستان کے اوپر انٹرنیشنل کرکٹ کے  دروزے بند ہو گئے تھے ۔ اور کوئی بھی ملک میں آنے کو تیار نہیں تھا ۔ ان کی ہمت تھی کہ انہوں  نے بورڈ کو اس قابل بنایا کہ آج پھر غیر ملکی کھلاڑی پاکستان میں کھیل رہے ہیں ۔  لیکن عمراں خان کے بہت سے پالشیے ایسے ہیں جو اس شخص کو پسند نہیں کرتے اور ان کی کوشش ہے کہ جیسے ہی عمران خان کی حکومت آئے گی ان کو ہٹا کر اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو سامنے لائے گے ۔ اور اس کے لئے بہت سارے لوگ ابھی سے تیار بیٹھے ہیں ۔ آفتاب اقبال نے اور کیا کچھ کہا اس کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں ۔

https://www.youtube.com/watch?v=SpYhdLTpDPs