منظور پشتین کے ساتھ کرنل شیر خان کے بھائی نے کیا کر دیا

منظور پشتین کے ساتھ کرنل شیر خان کے بھائی نے عجیب حرکت کر ڈالی اور مزار میں دعا نہیں کر نے دی ۔ منظور پشتین نے گزشتہ دنوں پاکستان کے صوبی خیبر پختون خواہ میں صوابی کے علاقے کا وزٹ کیا اور وہاں کے مقامی لوگوں سے ملاقات کی ۔ جب اس دوران انہوں نے نشان حیدر کے حامل کرنل شیر خان کے مزار پر دعا کے لئے حاضری دی ۔ جہاں کرنل شیر خان کے بھائی بھی موجود تھے ۔ انہوں نے جیسے ہی منظور پشتین کو دیکھا تو غصہ سے اسے جانے کا کہا اور کہا کہ جو پاک آرمی کے خلاف بولتےہیں انہیں کوئی ضرورت نہیں یہاں آنے کی کیونکہ یہ ایک فوجی کی قبر ہے ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں