
عمران خان کی اہلیہ کی بیٹی جو کہ ان کے سابق خاوند خاور مانیکا سے ہے انہوں ےنے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ جب کہ ان کا اپنا شوہر مسلم لیگ ن سے الیکشن لڑ چکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بشری مانیکا کی بیٹی کو کہ خاور مانیکا سے ہے

انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں گزشتہ روز شمولیت اختیار کرلی ۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے اپنے شوہر حیات مانیکا کا تعلق پاکستان مسلم لیگ ن سے ہے اور حالیہ انتخابات میں انہوں نے ن لیگ کی ٹکٹ پر حصہ لیا تھا ،وہ پی پی 91 پاکپتن سے ن لیگ کے امیدوار تھے اور الیکشن میں انہوں نے دوسری پوزیشن لی تھی ۔