
کینیڈا میں پاکستان چینل ہم کی طرف سے ایک ایوارڈ شو منعقد ہوا جس میں پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی ۔ اس میں پاکستانی اداکارہ اور گلوکارہ بشری انصاری نے بھی شرکت کی ۔ انہوں نے پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان کی پیرنی بیوی پنکی کا بھی مزاخ اڑایا ۔

اور ان کے بارے میں بے حد برے جملے کہیں ۔ جس پروہاں موجود لوگوں نے بھی برا منا یا لیکن بشری انصاری پھر بھی بعض نہ آئی اور خود کو پنکی کہلاتی رہی ۔ یاد رہے بشری مانیکا کو گھر میں پنکی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا ۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں