نیپرا نے بجلی کی قیمتوںمیں اضافہ کرنے کی منظوری دے دی

????????????????????????????????????

نیپرا نےایک بار پھر عوام پر بجلی کا بم گر ا دیا ابھی کچھ دن پہلے ہی انہوں نے بجلی مہنگی کی ہے اور اب پھر نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 50پیسے کا اضافہ کرنے کی منظوری دے دی ۔

نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں ہونے والے 50 پیسے کے اضافے سے صارفین پر ساڑھے 6 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک،لائف لائن اور زرعی صارفین پر نہیں ہوگا۔آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئییے