نواز شریف سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آمد


آج نواز شریف سے ملاقات کا دن تو جیل میں آنے والوں کا تانتا بندھا رہا لپرانے پٹواری حضرات ملنے کے لئے آتے رہے لیکن ایاز صادق کی انٹری کچھ الگ تھی آخر اقتدار کے پانچ سال مزے لوٹنے کے بعد وہ نشہ اترنا اتنا آسان تو نہیں جب دلیپ کمار نے مغل اعظم فلم کی شوٹنگ کی تو کچھ عرصے بعد ان کو دماغی عارضہ ہو گیا جس میں وہ خود کو مغل اعظم سمجھتے رہے اور وہ اتناآسان تو نہیں تھا اس سے جان چھڑا پھر ڈاکٹروں سے علاج کروا کر ے وہ اس عارضے سے باہر نکلے تو یہ پاکستانی مغل اعظم بھی اتنی جلدی تو اس عارضے سے نہیں نکلیں گے میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تو جیل کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ نے گاڑی کی تلاشی دینے کو کہا ۔


جس پر ایاز صادق ڈپٹی سپریٹنڈنٹ جیل سے اُلجھ پڑے۔ ایاز صادق کا کہنا تھا کہ میں گاڑی کی تلاشی نہیں دوں گا جس پر ڈپٹی سپریٹنڈنٹ نے ایاز صادق سے کہا کہ تلاشی کے بغیر گاڑی کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ڈپٹی سپریٹنڈنٹ جیل کی اس بات پر ایاز صادق نے اپنے اسٹاف کو ہدایت کی کہ ڈپٹی سپریٹنڈنٹ کا نام نوٹ کرو اور خود ڈپٹی سپریٹنڈنٹ کو دھمکاتے ہوئے کہاکہ میں تمہیں دیکھ لوں گا۔آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستون کیساتھ شئر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے