..مریم نواز کو کیپٹن صفدر نے پھنسا دیا

رئوف کلاسرا نے ایک نیا پینڈورا باکس کھول دیا رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ مریم نواز کو کیپٹن صفدر نے پھنسایا ہے متضاد بیانات کی وجہ سے مریم نواز کو یہ دن دیکھنا پڑ اہے اس میں کوئی شک نہیں شریف خاندان اس وقت اپنی زندگی کے مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے پہلے جیل بھی کاٹ رہے اور پارٹی میں پرانے ساتھی بھی تتر بتر ہو رہیے ہیں

اور ان حالات میں ان کے غلط فیصلوں نے اور ان کے بیانات نے انہیں مروا دیا ہے جے آئی ٹی کو انہوں نے سیریس نہیں لیا کیونکہ ان کی سوچ یہی تھی کہ یہ لوگ افسر ہیں صرف اور ہم بادشاہ ہیں اس ملک میں لیکن بادشاہت کو زوال آتے بھی کونسی دیر لگتی ہے ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کیجئیے کیا آپ روئف کلاسرا کی بات سے اتفاق کرتے ہیں ویڈیو دیکھیں !