تحریک انصاف کا جھنڈا بچانے کیلئے یہ نوجوان پل سے کود گیا


یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کیا کہیں گے کیا یہ واقعی یہ ویڈیو حقیقت پر مببنی ہے یا جھوٹ ہے ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کیجئیے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک نوجوان پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھانے کیلئے فلائی اوور سے چھلانگ مارتا ہوا نظر آرہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک موٹرسائیکل سوار نوجوان گلے میں پی ٹی آئی کے پرچم کے رنگوں والا دوپٹہ لٹکا کر جا رہا ہوتا ہے کہ سامنے سے آنے والے 2 نوجوان اسے روک کر جھگڑا شروع کردیتے ہیں۔

اسی جھگڑے کے دوران ایک نوجوان تحریک انصاف کا جھنڈا فلائی اوور سے نیچے گرادیتا ہے۔ جھنڈا نیچے گرتے ہی ایک اور موٹر سائیکل سوار نوجوان یہ منظر دیکھ کر اپنا موٹر سائیکل روکتا ہے اور فوری طور پر فلائی اوور سے نیچے چھلانگ لگادیتا ہے جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوجاتا ہے۔سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور لوگوں کی اکثریت اس کو جعلی قرار دے رہی ہے۔آپ کی کیا رائے ہے یہ ویڈیو اصل ہے یا فیک ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کریں

 

https://www.facebook.com/funmastishugalonhai/videos/2298561106835629/?_rdc=1&_rdr