نواز شریف کو لڑکے نے خط میں کیا بھیجا ؟


ایک پاکستانی لڑکے نے نواز شریف کے نام پر لندن میں ان کے گھر ایک خط بھیجا جس کو دیکھ کر ہر کوئی ہنسا ۔ اس لڑکے کا تعلق پاکستان سے ہے جو کہ اس وقت لندن میں کسی یونیورسٹیئ میں پڑھ رہا ہے ،۔ اس لڑکے نے کہا کہ میں لندن صرف اس وجہ سے آنا چاہ رہا ہوں تا کہ نواز شریف کے خلاف نعرے لگا سکوں، لیکن میں آنہیں سکتا اس لئے یہ خط بھیج رہا ہوں ۔

اس کے ساتھ لڑکے نے خط کے اندر رکھی گئی چیزوں کی تصویریں بھی نکالی جس میں عمران خان کی تصویریں موجود تھیں اور کچھ نازیبہ جملے بھی لکھیں گئے تھے ۔، اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس خط کو وصول کرنے والے کے دستخظ بھی ہے جو کہ نو

 

از شریف کے بیٹے حسن نواز کے ہے

I wrote a letter to Nawaz Sharif at his London flats yesterday and this happened :p (hint: Hassan Nawaz signed for it…

Gepostet von Mahd Khalid am Mittwoch, 11. Juli 2018