کراچی میں عمران خان کی پٹائی کیا سچ کیا جھوٹ سب سامنے آگیا


گزشتہ دنوں عمران خان نے کراچی کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے مختلف علاقوں کے سفر کے بعد لیاری کا بھی سفر کیا جہان ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ لیکن ایک جگہ پر افسوس ناک صورت حال پیدا ہوئی جب ٹریفک بند ہوجانے اور ان کے گارڈ ز کی بدمعاشی کی وجہ سے صحافی ان سے الجھ پڑے اس دوران عمران خان بھی آئے جن سے صحافیوں نے بدتمیزی کی شکایت کی جس پرت عمران خان نے انہیں ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے وہ ناکام ہوئے ۔

جس کے بعد وہ فورا وہاں سے روانہ ہوئے ۔ لیکن صحافیوں نے گاڑیوں کو مکے مارے اور ایک گارڈ کو گاڑی سے نیچھے کھیچنے کی کوشش کی ۔ جب کہ کچھ لوگوں کو پکڑنے کی بھی کوشش کی ۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ دوسری ویڈیو دراصل اس واقع کی نہیں بلکہ اس سے پہلے کسی واقعہ کی ہے ۔ جس کی ایڈنٹنگ کی گئی ہے اور اس کو بھی ویڈیو کے ساتھ شامل کر کے دکھایا گیا ہے کہ کراچی میں عمران خان کو مار پڑی ہے ۔ جب کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے پھیل گئی تھی اور لاکھوں کی تعداد میں اس کو دیکھا بھی گیا /