پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ اب رُکنے والا نہیں۔۔ آئندہ 24گھنٹوں کیلئے بڑی پیش گوئی ہو گئی


محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی گرمی سے تنگ عوام کو قدرت کی طرف سے تحفہ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی گوجرانوالہ، لاہور،، سرگودھا، ڈیرہ اسمعیل خان ، ساہیوال، فیصل آباد ڈویژن، ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات ہلکی اور پشاور،، کوہاٹ، بنوں،، مالاکنڈ، میں کہیں کہیں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ا ور خشک رہا تاہم اسلام آباد، راولپنڈی گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔سب سے زیادہ بارش کاکول میں58، مری 31 ، کوٹلی29، پٹن، بالاکوٹ میں 2، گجرات 3، سیالکوٹ 2 ، کشمیر اور ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے