رن مرید کا پاکستانی اسٹیج اداکارہ کو شادی کی آفر


پاکستان میں بہت تیزی سے مشہور ہونے والے محمد علی جو کہ پاکستانی رن مرید کے نام سے مشہور ہے انہوں نے سٹیج اداکارہ ماہ نور کو بھی شادیکی آفر کر ڈالی ۔ انہوں نے ایک ملاقات میں ان سے یہ بات کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں اداکارہ بہت زیادہ پسند ہے اور وہ ان سے شادی کرنا چاہتے ہیں اور وہ جب ان سے ملیں گے تو ان کو اپنی دل کی بات بھی کہیں گے ۔

اور جب ان دونوں کی ملاقات ہوئی تو رن مرید نے اپنی دل کی بات بالاخر زبان پر لا ئی اور ان سے کہا کہ وہ ان سے شادی کرنا چاہتے ہیں اور انہوں نے 20 لاکھ کی کمیٹی بھی ڈالی ہے اگر وہ ان سے شادی کر لے تو وہ ساری رقم ان کو دے گے اور ساری زندگی ان کی خدمت گزاری کریں گے ۔ اس پر ماہ نور نے خوش ہوتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ رشتہ قبول ہے اور وہ ان سے شادی کرے گی ۔ یاد رہے کہ ساری باتیں صرف مزاخ میں کہیں گئی تھی ۔
[youtube https://www.youtube.com/watch?v=JUM8n_JjTsI]