
وران بلوچستان میں بارودی سرنگ دھماکہ ، دھماکےکے نتیجےمیں دو خواتین جاں بحق ، دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی گئی دھماکے میں دو خواتین کے علاوہ متعدد افرا د زخمی بھی ہوگئے جنہیں فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ ایک مشکوک شخص کو بھی حراست میں لے لیا اورتفصیلات کے مطابق اوران بلوچستان میں بارودی سرنگ دھماکہ ، دھماکےکے نتیجےمیں دو خواتین جاں بحق ، دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی گئی دھماکے میں دو خواتین کے علاوہ متعدد افرا د زخمی بھی ہوگئے جنہیں فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ ایک مشکوک شخص کو بھی حراست میں لے لیا اور پورے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردی ، تاہم ابھی تک مزید ہلاکتوں بارے کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ تاہم دھماکہ شدید نوعیت کا تھا ۔ پورے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردی ، تاہم ابھی تک مزید ہلاکتوں بارے کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ تاہم دھماکہ شدید نوعیت کا تھا ۔