زمین پھٹی نہ آسمان گرا،سیاستدان کاقریبی اپنی ہی بیٹی کی عزت لوٹتااوراسے جسم فروشی کے لیے کیسے مجبورکرتارہا؟انکشافات نے ہلچل مچادی


سوتیلے باپ کی جانب سے لڑکی کوزیادتی پرمجبورکرنے پرلڑکی نے تنگ آکراسے بے نقاب کرنے کے لیے میڈیاکاسہارالیا۔نجی ٹی وی نے اس لڑکی کے باپ اورمعروف سیاستدان کوبے نقاب کرنے کامنصوبہ بنایا۔

جب کوئی شخص لڑکی سے ملنے کے لیے ابتدائی طورپرشاپنگ یاپھرنام نہادانکل کے لیے پیسے دے دیتاتب سوتیلاباپ لڑکی کاانکل بن کرجال میں آئے ہوئے اس نوجوان سے ملتااوراسے پیش کش کرتاکہ وہ رات بھربھی لڑکی کواس سے ملوانے کے لیے لاسکتاہے۔

لیکن وہ اس کی قیمت وصول کرے گادلچسپ بات یہ ہے کہ وہ لڑکی کوکوئی عام جسم فروشی کرنے والی لڑکی ظاہرنہیں کرتاتھا۔بلکہ اسے اعلیٰ سرکاری افسرکی بیٹی بتاتاتھا ۔یہی وجہ ہے کہ لڑکی سے محبت کرنے والاشخص ا س سے رات گزارنے کے لیے اس کے سوتیلے باپ کواس سے کہیں زیادہ پیسے دینے پرآمادہ ہوجاتاجوایک جسم فروش عورت وصول کرتی ہے۔

ابتدامیں لڑکی کایہ جھوٹاانکل ایک مذہبی شخص بننے کی اداکاری کرتااورکہتاکہ وہ رات کوصرف ملنے کی اجازت دے گا۔پھرتھوڑے پیسے بڑھاکروہ ناچ گانے کی اجازت دینے پرتیارہوجاتااورپھرتھوڑی دیربعدوہ اپنی قیمت بڑھاکراسے تنہائی میں بھی ایک آدھاگھنٹہ گزارنے کی اجازت دے دیتا

صرف یہی نہیں وہ جھوٹی محبت میں مجنوں بنے ہوئے اپنے گاہک کویہ بھی کہتاکہ لڑکی چونکہ ہائی سوسائٹی کی ہے توپینے پلانے میں بھی کوئی حرج نہیںاوراسی دورا ن لڑکی کے نام پروہ اپنے فیورٹ برانڈ کی فرمائش بھی کردیتالڑکی کے سوتیلے باپ اورلڑکی کااصل کام جسم فروشی ہی تھا

لیکن جدیدٹینکینکل اورانوکھے اندازمیں۔ایک سال تک لوگوں کولوٹنے کایہ عجیب وغریب دھنداجاری رہا۔اورپھرایک دن لڑکی اورلڑکی کی ماں نے سرعام کی ٹیم سے رابطہ کیامزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔۔

You cannot copy content of this page