اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں کپتان پر الزامات کی بارش کرنے والی عائشہ گلالئی مکافاتعمل کا شکار منحرف خاتون رہنما پر سکتہ طاری ایسا کیا ہوگیاکہ کپتان بھی حیران رہ گئے


پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی سمبلی عائشہ گلہ لئی کے وکیل زولفقار بھٹہ نے اپنی موکلہ کی وکالت سے دستبردار ہو کر وکالت نامہ واپس لے لیا .تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی سمبلی عائشہ گلہ لئی کے وکیل زولفقار بھٹہ اپنی موکلہ وکالت سے دستبردار ہو گئے ہیں.

زولفقار بھٹہ نے الیکشن کمیشن میں جمع کرایا گیا وکالت نامہ بھی واپس لے لیا.، وکیل زولفقار بھٹہ کے مطابق وکالت نامہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر واپس لیا
..

You cannot copy content of this page