پنجاب نے اپنی ٹیسٹنگ سروس شروع کرنےکا اعلان کر دیا


لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں نیشنل ٹیسٹنگ سروس ختم،پنجاب نے اپنی ٹیسٹنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کافی عرصے سے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے طریقہ کار اور معیار کے حوالے شکایات صوبائی حکومت تک پہنچ رہیں تھیں۔نیشنل ٹیسٹنگ سروس سے متعلق شکایات کے باعث پنجاب حکومت نے صوبہ بھر سے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے خاتمے کا اعلان کر دیا ۔پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں نیشنل ٹیسٹنگ سروس ختم،پنجاب نے اپنی ٹیسٹنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کافی عرصے سے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے طریقہ کار اور معیار کے حوالے شکایات صوبائی حکومت تک پہنچ رہیں تھیں۔نیشنل ٹیسٹنگ سروس سے متعلق شکایات کے باعث پنجاب حکومت نے صوبہ بھر سے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے خاتمے کا اعلان کر دیا ۔پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پنجاب ٹیسٹنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پی ٹی ایس یعنی پنجاب ٹیسٹنگ سروس کے قیام کے لیے 5رکنی کمیٹی کے قیام کی منطوری دے دی ہے۔پنجاب ٹیسٹنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پی ٹی ایس یعنی پنجاب ٹیسٹنگ سروس کے قیام کے لیے 5رکنی کمیٹی کے قیام کی منطوری دے دی ہے۔