اقرار الحسن کی برما میں ہلاکت کی خبریں


مشہور و معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن ان دنوں برما کے دورے پر ہیں. جبکہ گزشتہ رات سے وہ لاپتہ ہیں . اس باری میں برما میں موجود افراد کا کہنا ہے کہ اقرارالحسن جس علاقہ میں گئے تھے وہاں شدید حالات خراب ہیں اور ان کی وہاں ہلاکت کی اطلاعات بھی آئیں ہیں مزید اس بارے میں نہ تصدیق کی جا سکتی ہے نہ تردید.

پاکستان میں موجود ان کے خاندانی زرائع نے تا حال کسی قسم کی ناگہانی صورتحال کے بارے میں قیا س آرائی سے گریز کیا ہے. جبکہ سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائیٹس نے نا معلوم زرائع کی بناد پر یہ دعویٰ کیا ہے.

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر انھوں نے بہادر شاہ ظفر کے مزار پر لی گئی ایک تصویر کو شئیرکیا ہے۔تاہم آج فیس ب±ک پر ان کیایک اور تصویر منظر عام پر آئی ہے۔ اپنی تصویر کے ساتھ اقرار الحسن نے لکھا کہ یہ میری زندگی کا سب سے مشکل کام ہے۔

کیونکہ میں 72 گھنٹوں سے سوئے بغیر مسلسل سفر کر رہا ہوں اور چل رہا ہوں۔ اقرار الحسن کے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر ان کے لیے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا اور ان کی بخیر و عافیت وطن واپسی کی دعا بھی کی۔ سوشل میڈیا صارفین نے اقرار الحسن کے اس اقدام کو خوب سراہا اور دعا کی کہ اللہ ان کی حفاظت کرے