اناللہ وانا الیہ راجعون: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء عمران اسماعیل کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر، پوری پارٹی افسوس کے لیے گھر پہنچ گئی


تفصیلات کے مطابق کراچی ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس میں 24 سالہ نیہا نامی لڑکی ہلاک ہوگئی ہے، نیہاپاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمران اسماعیل کی سالی تھیں جو کہ کراچی سے اندرون سندھ جا رہی تھی۔ ہائی پولیس کا کہنا ہے کہ موقع سے جو شاہد ملیں ہیں انکے مطابق گاڑی تیز رفتار ی سے چلائی جا رہی تھی اور کنٹرول قائم نہ رکھ پانے

اور تیز رفتاری کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ہے۔ نیہا کی نعش کو ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد نعش اہلخانہ کے حوالے کر دی جائے گی

You cannot copy content of this page