سنو آج رات یہ کام کرو تو پھر مانوں۔۔۔


ہیلو: سنو آج رات یہ کام کرو تو پھر مانوں۔۔۔ لاڈو رانی کی فون کال ریکارڈ ہوگئی، تفصیلات جان کر آپ اس عورت کی اصلیت جان جائیں گے
نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ دو روز قبل (ن) لیگ کے تین صاحبان کی آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف سے ملاقات ہوئی۔

اس ملاقات میں آئی ایس آئی چیف نے تمام آڈیو کلپس مریم نواز کے سامنے رکھ دیئے۔ ان کلپس میں مریم نوازایک خاتون اینکر کو فون کر کے کہہ رہی ہیں کہ ’آج کے پروگرام میں آپ نے فوج کی بجانی ہے‘۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آئی ایس آئی کو سب کچھ پتہ ہے۔ 9 وائبر کالز ہیں جو

ڈان لیکس کے حوالے سے سامنے آئی ہیں۔ بکری کو بچانے کیلئے بکرے کو قربان کر دیا گیا ہے۔ جبکہ اصل ذمہ دار مریم نواز اور نواز شریف ہیں۔