عمران خان کو زبرست دھچکا ! پی ٹی آئی کی سب سے بڑی طاقت کو پی پی نے چھین کر اپنے ساتھ ملا لیا


پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو ایک بار پھر شدید دھچکا لگ گیا ہے کیونہ اہم ترین شخصیت نے پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ اور پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ ملتان میں پی ٹی آئی رہ نما راجہ طارق نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان

سے تحریک انصاف کے رہنما راجہ فاروق کی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں راجہ طارق نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو ایک بار پھر شدید دھچکا لگ گیا ہے کیونہ اہم ترین شخصیت نے پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ اور پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ ملتان میں پی ٹی آئی رہ نما راجہ طارق نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے تحریک انصاف کے رہنما راجہ فاروق کی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں راجہ طارق نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ آنے والے الیکشن شفاف اور آزادانہ ہوں۔ اگر 62، 63 کو چھیڑا گیا تو ری ایکشن بھی آسکتا ہے۔ لہذا 62، 63 کو چھیڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ آنے والے الیکشن شفاف اور آزادانہ ہوں۔ اگر 62، 63 کو چھیڑا گیا تو ری ایکشن بھی آسکتا ہے۔ لہذا 62، 63 کو چھیڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔