پاکستان میں خوفناک دھماکہ،، ،ہر طرف خون ہی خون ،،تعداد بڑھنے کا خدشہ


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے ایک اور شہر میں دہشتگردوں نے خوفناک کارروائی عمل میں لائی ہے۔کوئٹہ کے علاقے میں خوفناک دھماکہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل اب تک کی رپورٹ کے مطابق کچلاک کے علاقے میں ایک گھر میں دھماکہ ہونے سے چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نےعلاقے کا گھیرائو کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ جب واقعے کی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق واقعے کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں اور ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔