ایک فوجی کی بیوی نے میکےجانے کی ضد کیا


اسلام آباد (05 اگست 2017)ایک فوجی کی بیوی نے میکےجانے کی ضد کی–

فوجی نے کہا” صبح فوجی طریقے سے بات کرنا …“ بیوی صبح 8بجے سلام کرتے ہوئے بولی …”سر میں ایک ماہ کے لئے میکے جانے کی چھٹی لینے آئی ہوں …. اجازت دیں سر …“فوجی – ”ٹھیک ہے پر تم نے اپنا چارج کس کو دیا ہے …“بیوی – ”رہنے دو نہیں جانا …“

You cannot copy content of this page