خواجہ آصف نے مجھ سے زیادتی کی مشہور ترین خاتون سیاستدان کے بیان نے ہر ایک کے پیروں تلے سے زمین نکال دیا


اسلام آباد(05-اگست-2017)عائشہ گلا لئی کے عمران خان پر بد اخلاقی کے انتظامات پر حکومت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے قومی اسمبلی میں تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کر ڈالی . جس پر پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما نے انتہائی سخت رد عمل ظاہر کر دیا .

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما شیر مزاری نے کہا کہ عائشہ گلالئی کے الزامات پر اسمبلی نے کمیٹی تشکیل دینے کے لیے قرار داد منظور کر لی، شیریں مزاری نے اس کمیٹی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف نے مجھے بھرے ایوان میں گالی دی اور معافی تک نہیں مانگی، خواجہ آصف کا تو ثبوت ہے کہ انہوں نےبھرے ایوان میں مجھے گالی دی، اگر عائشہ گلالئی پر کمیٹی بنا رہے ہیں تو خواجہ آصف کے خلاف بھی بننی چاہیے.شیریں مزاری نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ان کیمرہ کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب خواجہ آصف نے گالی دی تھی تو مسلم لیگ (ن) کی خواتین اس وقت خاموش تھیں، انہیں اس وقت شرم اور حیا نہیں آئی اور عورتوں کو اسمبلی کے فلور پر گالی دینا شرم و حیا کی بات نہیں تو اور کیا ہے.تو خواجہ آصف کے خلاف بھی بننی چاہیے.شیریں مزاری نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ان کیمرہ کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب خواجہ آصف نے گالی دی تھی تو مسلم لیگ (ن) کی خواتین اس وقت خاموش تھیں، انہیں اس وقت شرم اور حیا نہیں آئی اور عورتوں کو اسمبلی کے فلور پر گالی دینا شرم و حیا کی بات نہیں تو اور کیا ہے.