عائشہ گلا لئی کو قتل کروا کے الزام عمران خان پر ڈالا جا سکتا ہے۔ جمشید دستی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا


لاہور (اُردو آفیشل تازہ ترین اخبار۔ 04 اگست 2017ء): جمشید دستی کا کہناتھا کہ عائشہ گلا لئی کو استعمال کر کے راستے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ جمشید دستی نے کہا کہ عائشہ گلا لئی کو قتل کروا کے الزام عمران خان کے سر دھرا جا سکتا ہے۔
عائشہ گلالئی کے الزامات کے بعد جمشید دستی کُھل کر عمران خان کی حمات میں سامنے آگئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی کرپشن کے خلاف جدوجہدپر چئیر مین تحریک انصاف کو سلام پیش کرتا ہوں ۔
جمشید دستی نے دانیال عزیز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ دانیال عزیز کو نواز شریف کی نو کری کا فائدہ نہیں ہوا۔دانیال بے چارہ اب بھی پرانی تنخواہ پر کام کرے گا۔
You cannot copy content of this page