سب کے پسندیدہ کھلا ڑی عامر نے اپنی بیوی کو طلا ق دیدی


لاہور(نیوز ڈیسک) عالمی باکسرعامرخان اور فریال مخدوم کی راہیں جدا ہوگئی ہیں،دونوں نے رضامندی کے ساتھ علیحدگی اختیارکرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی باکسرعامرنے اپنے ٹویٹ میں کہاکہمیں نے اور فریال نے الگ ہونے کافیصلہ کرلیا۔انہوں نے مزید کہاکہ میں نے اور میری اہلیہ فریال دونوں نے علیحدگی پررضامندی ظاہرکردی ہے۔ہم دبئی میں مقیم ہیں۔ فریال کافی

تفصیلات کے مطابق عالمی باکسرعامرخان اور فریال مخدوم کی راہیں جدا ہوگئی ہیں،دونوں نے رضامندی کے ساتھ علیحدگی اختیارکرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی باکسرعامرنے اپنے ٹویٹ میں کہاکہمیں نے اور فریال نے الگ ہونے کافیصلہ کرلیا۔انہوں نے مزید کہاکہ میں نے اور میری اہلیہ فریال دونوں نے علیحدگی پررضامندی ظاہرکردی ہے۔ہم دبئی میں مقیم ہیں۔ فریال کافی عرصے سے باکسر انتھونی کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں۔ فریال کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتاہوں۔ عرصے سے باکسر انتھونی کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں۔ فریال کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتاہوں۔

You cannot copy content of this page