وزیر اعظم منتخب ہونے کی صورت میں مریم نواز نے شہباز شریف کو قتل کروانے کی خفیہ سازش تیار کر لی ؟ انکشاف نے ملک بھر میں ہلچل مچا دی


لاہور(30جولائی 2017) نجی ٹی وی چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتےہوئےسینئرصحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کاکہنا ہےکہ نوازشریف شہبازشریف کومرواسکتےہیں لیکن وزیراعظم نہیں بننے دینگے.

ایک سوال کے جواب میں سینئر صحافی کا کہنا تھاکہ انہوں نےجس کووزیراعظم نامزد کیا ہے وہ ہے ہی دونمبر بندہ انکو یقین ہے کہ اس نے جلد پکڑے جانا ہے. شاہد خاقان عباسی اس کے علاوہ اور بھی کافی کرپشن میں ملوث رہےہیں. مزید یہ کہ شاہد خاقان عباسی ہائی جیکنگ کیس میں ملوث تھے. انکی ایئربلیو کی ترقی کے پیچھے بھی شوکت عزیز کا ہاتھ تھا. شاہد مسعود نے مزید کیا کہ اگر اس دور میں اسحاق ڈار کے بعد کسی نے میگا کرپشن کی ہے تو وہ شاہد خاقان عباسی ہے. مزید یہ کہ شاہد مسعود نے اس بات کا بھی یقین دہائی کرائی ہے کہ نوازشریف کے خاندان خاص طور پر بیٹی مریم نواز کی اور حمزہ شہباز شریف کی آپس میں بنتی نہیں ہے اس کے علاوہ بھی خاندان کے اندر کئی دوسرے معاملات بھی ہیں.