‘کشمالہ ایان علی ٹو ہیں، خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں 16 کروڑ جمع کرائے


اسلام آباد (اردو آفیشل)کشمالہ طارق ایان علی ٹو ہیں، فردوس عاشق اعوان کا بڑا الزام، کہتی ہیں کشمالہ نے خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں 16 کروڑ روپے ٹرانسفر کرائے۔ رہنماء تحریک انصاف ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، کہتی ہیں خواجہ آصف بتائیں ان کا کشمالہ طارق سے کیا رشتہ ہے؟ کشمالہ خواجہ آصف کے توسط سے شاہد خاقان عباسی کے

تفصیلات کے مطابق کشمالہ طارق ایان علی ٹو ہیں، فردوس عاشق اعوان کا بڑا الزام، کہتی ہیں کشمالہ نے خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں 16 کروڑ روپے ٹرانسفر کرائے۔ رہنماء تحریک انصاف ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، کہتی ہیں خواجہ آصف بتائیں ان کا کشمالہ طارق سے کیا رشتہ ہے؟ کشمالہ خواجہ آصف کے توسط سے شاہد خاقان عباسی کے فلیٹ میں رہ رہی ہیں، کشمالہ طارق کے بیرون ملک سفر کے اخراجات وزارت پانی و بجلی ادا کرتی ہے، بہت جلد ایان علی ٹو کے بارے میں مزید انکشافات کروں گی۔ فلیٹ میں رہ رہی ہیں، کشمالہ طارق کے بیرون ملک سفر کے اخراجات وزارت پانی و بجلی ادا کرتی ہے، بہت جلد ایان علی ٹو کے بارے بہت جلد ایان علی ٹو کے بارے میں مزید انکشافات کروں گی۔ فلیٹ میں رہ رہی ہیں، کشمالہ طارق کے بیرون ملک سفر کے اخراجات وزارت پانی و بجلی ادا کرتی ہے، بہت جلد ایان علی ٹو کے بارے میں مزید انکشافات کروں گی۔میں مزید انکشافات کروں گی۔