خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں مکان کے قریب بارودی مواد کا شدید دھماکہ


خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں مکان کے قریب بارودی مواد کا شدید دھماکہ
اُردو آفیشل۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقہ لوئی شلمان میں مکان کے قریب بارودی موادکادھماکہ ہو ا ہے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ مقامی شخص گل رسول کے گھرکے قریب ہوا خوش قسمتی سے کو ئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔