شرجیل میمن کی دبئی میں ملازمت کا اقامہ منظرعام پرآگیا


کراچی(نیوز ڈیسک)ملکی سیاست میں ایک اور تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن کی دبئی میں ملازمت کا اقامہ منظرعام پر آگیا ہے۔ذرائع کےمطابق گزشتہ روزسابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا اقامہ منظر عام پر آگیا، شرجیل میمن دبئی کی کمپنی میں مارکیٹنگ منیجر کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔پی پی رہنما شرجیل
تفصیلات کے مطابق ملکی سیاست میں ایک اور تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن کی دبئی میں ملازمت کا اقامہ منظرعام پر آگیا ہے۔ذرائع کےمطابق گزشتہ روزسابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا اقامہ منظر عام پر آگیا، شرجیل میمن دبئی کی کمپنی میں مارکیٹنگ منیجر کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔پی پی رہنما شرجیل میمن نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمپنی میری ہے اور ڈیکلیئرڈ ہے۔میمن نے ذرائع کےمطابق گزشتہ روزسابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا اقامہ منظر عام پر آگیا، شرجیل میمن دبئی کی کمپنی میں مارکیٹنگ منیجر کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔پی پی رہنما شرجیل میمن نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمپنی میری ہے اور ڈیکلیئرڈ ہے۔میمن نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمپنی میری ہے اور ڈیکلیئرڈ ہے۔تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمپنی میری ہے اور ڈیکلیئرڈ ہے۔