ماڈل ٹاؤن کا فیصلہ آگیا


لاہور ہائی کورٹ نے ماڈل ٹاؤن کا فیصلہ سنادیا ہے اب یہ فیصلہ آپ کے حق میں ہے یا شہباز شریف کے حق میں ہے یا طاہرالقادری کے حق میں ہے یا عوام کے حق میں ہے یا پاکستان کے حق میںہے اب یہ جوفیصلہ آیا ہوا ہے یہ شہباز شریف کے خلاف آیا ہو اہے آپ کو شاید اندازہ ہی نہیں ہے دیکھئے شہباز شریف کے خلاف صلہ اسلئے آیا ہے کہ اب یہ فیصلہ جائے گا سپریم کورٹ میں چیلنج ہو گا یہی تو وہ پلان ہے ان کو پکڑنے کا ۔

آپ کو پہلے بتایا جا چکا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کے کیس میں شہباز شریف اور رانا ثناءاللہ کی ٹکٹ کٹ چکی ہے اور یہ لوگ ختم ہونے جارہے ہیں اب دیکھیں جب یہ بات ہمیں پتہ ہے تو شہباز شریف اور راناثنا ءاللہ کو بھی پتہ ہو گا۔دیکھئے مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ پہلے پلانہوتا ہے پہر ورک آوٹ ہوتا ہے پھر بات ہم تک پہنچتی ہے پھر ہم آپ کو بتاتے ہیں اور اس کام میں تو دوتین مہینے آرام سے لگ جاتے ہیں۔چونکہ ہماری خبر سب سے تیز ہوتی ہے اور ہم آپ کو پہلے سے خبر دے دیتے ہیں اس لئے آپ لے ذہن میں پہلے سے خاکہ موجود ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا