عمران خان کی بہن ڈیم فنڈ کے لئے گھر گھر روانہ، ویڈیو وائرل


وزیراعظم عمران خان نے پکارا تو پشاور کی 80 سالہ خاتون بھی ڈیم فنڈز اکھٹا کرنے میدان میں نکل آئی۔ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش مند۔ ہمیدہ خان کہتی ہیں کہ وہ عمران خان کی بہن ہیں اور ڈیم فنڈ کے لئے چندہ اکھاٹا کرنے کے لئے گھر گھر جارہی ہیں اور عوام سے ڈیم فنڈ کے لئے اپیل کر رہیں ہیں۔ مزید ہمیدہ کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کا جب تک زندہ ہیں ساتھ دیں گی جو بھی اس کی حیثیت کے مطابق کام ہو سکا وہ بلکل مفت کریں گی بغیر کسی لالچ قوم کے لئے عمران خان کے ساتھ ہیں اور بس ایک خواہش کا اظہار ہے کہ بھائی عمران خان سے ایک مرتبہ ملاقات ہوجائے، مزید ویڈیو میں دیکھیں: