خبروں کے مطابق امریکہ میں مقیم امیر ترین پاکستانی جو کہ مانا جاتا ہے کہ شاہد خان ہیں، وہ اپنی مالیت میں سے ایک ارب ڈالر پاکستان کے ڈیم کی تعمیر کے لئے عمران خان کے اعلان کے بعد عطیہ کرنا چاہتے ہیں اور حکومت سے اس حوالے سے رابطہ کرلیا ہے کہ پیسے میں بھیج رہا ہوں آپ ڈیم بنانے کی تیاری شروع کردیں۔ تفصیلات کے بطابق معلوم ہوا ہے کہ شاہد خان کی قل مالیت سات ارب ڈالر سے زیادہ سے جس میں سے وہ ایک ارب ڈالر پاکستان کے خزانے میں ڈالنا چاہتے ہیں جس سے پاکستان کے کئی مسئلے حل ہوجائیں گے اور قرضوں کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ماشاءاللہ! دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے بھی یہی اعلان کیا ہے کہ بہت جلد امریکا میں ایک مقیم پاکستانی شخص عمران خان کو ایک ارب ڈالر بھیجنے جارہا ہے.
یاد رہے ایک ارب ڈالر کا مطلب ہے 123,220,000,000 پاکستانی روپے!
یا اللہ تمام پاکستانی جنہوں نے ڈیم میں اپنا حصہ ڈالا ان کی دولت میں خوب اضافہ کر۔۔ آمین