زرداری کا ٹولہ ہو جائے تیار، نمبر 1 خفیہ ایجنسی کا دبنگ اعلان۔ ملکی تاریخ کا خطرناک ایکشن، آئی ایس آئی ریڈی


اب بڑے بڑے مگر مچھ قانون کے کٹہرے میں، پاکستان میں موجود سب کرپٹ لوگ برباد ہونے والے ہیں، پاکستانی آرمی زندہ باد، آئی ایس آئی زندہ باد، پاکستان پائندہ باد. سب چوروں کے خلاف آپریشن اپنے عروج کو پہنچ رہا ہے. زرداری کا ٹولہ بھی جیل جانے کی تیاری کر لے. جے آئی ٹی بن گئی، آئی ایس آئی میدان میں آگئی، لہٰذا سب چوروں کا کھیل ختم!

زرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی پہلی اہم رپورٹ زرداری اور اسکے ٹولے کے خلاف ہے. رپورٹ کے مطابق اومنی گروپ، اسکی کمپنیز، اور شوگر ملز یعنی اب پورا کا پورا سندھ فارغ ہونے جارہا ہے کیونکہ شوگر ملز کے سارے مالکان سندھ اسمبلی میں بیٹھے ہیں. لہٰذا اب پنجاب کے بعد سندھ کی حکومت ختم ہونے والی ہے اور عمران خان بہت جلد سندھ میں بھاری اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گیں. آپکو علم نہیں کہ زرداری کی منی لانڈرنگ کا کیس ایک بہت بڑا کیس ہے. اس کیس میں میڈیا سے لیکر ملک ریاض،ملک ریاض کا داماد، ملک ریاض کا بیٹا، فریال تالپور، میاں منشاء اور دوسرے بڑے بڑے برج الٹنے جارہے ہیں.

چار سالوں کے لمبے عرصے میں جے آئی ٹی کے افسران نے بہت اہم ثبوت اکٹھے کر لیے ہیں لہٰذا ان شواہد کے پیش نظر اب کوئی نہیں بچ سکتا!