کپتان کے اتحادی جماعت نے عمران خان کیخلاف بغاوت کردی


بی اے پی ارکان قومی اسمبلی کا زبیدہ جلال کی صدارت میں مشاورتی اجلاس، قومی اسمبلی میں انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرنے پر غور۔ تفصیلات کے مطابق 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی تحریک انصاف 17 اگست کو شیڈول قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت بنانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ 17 جولائی کو شیڈول قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا۔ تاہم اس سے قبل تحریک انصاف کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ حریک انصاف کی بڑی اتحادی جماعت نے عمران خان کیخلاف بغاوت کردی ہے۔ بی اے پی ارکان قومی اسمبلی کا زبیدہ جلال کی صدارت میں مشاورتی اجلاس ہوا ہے۔
بی اے پی نے قومی اسمبلی میں انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔

قومی اسمبلی میں انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرنے کا معاملہ وزارتیں دیے جانے کا وعدہ نہ کیے جانے کے باعث زیر بحث آیا ہے۔ تحریک انصاف کی بڑی اتحادی جماعت نے عمران خان کیخلاف بغاوت کردی، بی اے پی ارکان قومی اسمبلی کا زبیدہ جلال کی صدارت میں مشاورتی اجلاس، قومی اسمبلی میں انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرنے پر غور۔ تفصیلات کے مطابق 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی تحریک انصاف 17 اگست کو شیڈول قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت بنانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔

17 جولائی کو شیڈول قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا۔ تاہم اس سے قبل تحریک انصاف کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ حریک انصاف کی بڑی اتحادی جماعت نے عمران خان کیخلاف بغاوت کردی ہے۔ بی اے پی ارکان قومی اسمبلی کا زبیدہ جلال کی صدارت میں مشاورتی اجلاس ہوا ہے۔ بی اے پی نے قومی اسمبلی میں انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرنے کا معاملہ وزارتیں دیے جانے کا وعدہ نہ کیے جانے کے باعث زیر بحث آیا ہے۔