روک سکو تو روک لو۔۔۔۔ ابو جی فرار ہونے لگے ہیں


سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کا 24اگست کو لندن روانگی کا فیصلہ ‘25اگست کو ایوان اقبال میں وکلاء سے خطاب کی تقریب منسوخ ہونے کا امکان ۔

Image result for maryam nawaz with nawaz sharif

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشر یف نے بھی اپنے طبی معائنے کیلئے لندن جانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ بیگم کلثوم نوازشریف اور انکے صاحبزادے پہلے ہی لندن میں موجود ہیں اور میاں نوازشر یف وہاں3سے6روز قیام کر یں گے جبکہ میاں نوازشر یف کی عدم موجودگی کی وجہ سے 25اگست بروز جمعہ کو ایوان میں ہونیوالی تقر یب بھی منسوخ کیے جانے کا امکان ہے۔