اینکر نے ایسا کیا سوال پوچھ لیا کہ خواجہ سعد رفیق غصے میں آ گئے


اینکر نے ایسا کیا سوال پوچھ لیا کہ خواجہ سعد رفیق غصے میں آ گئے، پھر کس طرح کے الفاظ استعمال کرتے رہے ؟

سیاستدانوں کی اوقات کا پتہ اس وقت چلتا ہے جس یہ کسی لائیو شو میں بیٹھے ہوں کچھ ایسا ہی اس ویڈیو میں ہوا کہ اینکر منصور علی نے ایسا سوال پوچھ لیا کہ سعد رفیق کے اوسان خطا ہو گئے اور الٹی سیدھی باتیں کرنے لگے