مردان، نوجوان کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے جاں بحق


مردان کے علاقے کاٹلنگ میں نوجوان کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے کاٹلنگ میں نوجوان کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہی متوفی کاٹلنگ میں فخر زمان کی بنائی گئی کرکٹ اکیڈمی کا رکن تھا۔ فخر زمان کا تعلق بھی کاٹلنگ سے ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=Lc7C48NCJIk