کانگو وائر س کا حملہ ،پاکستان کے معروف کھلاڑی انتقال کر گئے


پشاور کانگو وائرس نے ہاکی پلیئر کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق وحید اللہ آفریدی کو ایک ہفتہ قبل ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں پر ان کا علاج جاری تھا ۔ علاج کے دوران انکشاف ہو ا کہ کھلاڑی کو کانگو وائر نے حملہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے

علاج کے باوجود ہالی پلیئر جان بر نہ ہو سکا اور انتقال کر گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ اہلیان علاقہ نے بھر پور شرکت کی۔

https://www.youtube.com/watch?v=G3Q6801CR_0