میاں نواز شریف اغواء ہو گئے


میاں نواز شریف اغواء ہو گئے اغواء کاروں نے انٹرنیٹ پر ایسی تصویر اپلوڈ کردی کہ ن لیگی ورکرز منہ دیکھتے رہ گئے ایک بندے نے سوشل میڈیا پر نواز شریف کی شرارت سے ایسے ہی ایک تصویر اپلوڈ کردی ہے جیسے سارا دن باقی کی تصاویر ہم دیکھتے ہیں

جیسا کہ پوری دنیا کو پتا ہے کہ نا اہل وزیر اعظم میاں نواز شریف کل سے اسلام آباد سے ریلی سے واپس آرہے ہیں تو اسی وجہ سے مخالفین نے بھی ان کی بھر پور کلاس لگانے کا ٹھیکہ لے رہا ہے ایک جیالے نے بس ایسی ہی ایک شرارت کی ہے جس سے ن لیگ والے تپ جائیں گے