مذہبی و اخلاقی اقدار کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی سرکاری اداروں کی آنکھوں میں بھی دھول جھونک دی گئی۔ جہلم کے بہن بھائیوں نے پیپر میرج کرکے کینیڈا کا پروگرام بنا لیا
جعلی شناختی کارڈ، جعلی میرج سرٹیفیکیٹ جعلی پاسپورٹ خاتون کینیڈا روانہ ہو گئی جعلی کاغذات پر خاتون اسلام آباد ائیرپورٹ سے روانہ ہوئی کینیڈا کی شہریت لینے کے بعد خاتون نے بھائی سے طلاق لے لی اسی خاندان نے دوبارہ دوسری بہن کو شفٹ کرنے کیلئے یہ تجربہ دوبارہ اپنایا دوسری بہن کے جعلی کاغذات پکڑے گئے اسی خاندان نے ایک خاتون سے 15 لاکھ روپے لے کر پیپر میرج کی اور کینیڈا شفٹ کر لیا سارے کھیل میں تیسرا بھائی ملوث اور سرکاری اداروں میں اعلی تعلقات کا استعمال
—-ویڈیو دیکھیں—-