پاکستانی نے لندن کے مال میں حسن نواز سے ہاتھ ملا کر خیریت پوچھی پھر نعرا لگا دیا


پاکستانی نے لندن کے مال میں حسن نواز سے ہاتھ ملا کر خیریت پوچھی پھر نعرا لگا دیا،گلی گلی میں شور ہے ابو جی چور ہیں..حسین نواز شدید غصہ ہوئے اور جانے لگے کہ پیچھے سے بھی اسے آوازیں آتی رہی اور وہ چپ چاپ اپنے والد کے کارنامے سنتا رہا اور خاموشی سے چلا گیا

ویڈیو میں دیکھیں:

You cannot copy content of this page