نواز شریف کا قانونی طور پر سیاسی کیریئر ختم


الیکشن کمیشن نے میاں محمد نواز شریف کی رکنیت ختم کردی، اب نواز شریف قانونی طور پر نہ تو وزیراعظم ہیں اور نہ ہی پالریمنٹ کا حصہ۔ میاں محمد پاناما کیس کی رپورٹ کے مطابق قصور وار ٹھرے اور تا عمر نا اہل قرار دے دیے گئے اس کا مطلب اب نہ تو وہ کبھی صدر بن سکتے ہیں نہ وزیراعظم اور نہ ہی کوئی اور عہدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
نواز شریف اب مارلیمنٹ میں بھی نہیں گھس سکتے مزید نواز شریف کے ساتھ ساتھ مریم نواز، حسن نواز، اور مریم کے خاوند سفدر بھی نا اہل وہ بھی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے۔