ملک معروف ترین ہوٹل میں رقص و سرور کی محفل سے 17لڑکیاں اور 35لڑکے گرفتار


اسلام آباد : (اردو آفیشل) آج دوپہر اے سی کیپٹن شعیب نے ٹیم کے ہمراہ ایمبیسیڈر ہوٹل اسلام آباد میں چھاپہ مارکر 13نوجوان دوشیزاؤں اور 35مردوں کو گرفتار کر لیا جو کہ ڈانس پارٹی اور عیاشی کیلئے اکٹھے ہوئے تھے ۔جنہیں اطلاع ملنے پر موقع سے ہی گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن پہنچا کر FIRدرج کر کر دی گئی۔


ہوٹل میں بہودہ گانوں پر فحش ڈانس جاری تھا اور بلند آواز میں میوزک اور شور وگوگا جاری تھا جو اردگرد کے ماحول پر اثر انداز ہورہا تھا۔لڑکے لڑکیا ں تمباکوںوشی،حقہ اور شیشہ پی رہے تھے۔